Tikers

پاکستان نے جمعہ کے روز ریاض کی بلند ترین عمارت پر حوثی باغیوں کے حملے کی دوٹوک الفاظ میں مذمت کی۔ یہ عمارت سعودی عرب کے خودمختار دولت فنڈ کے ہیڈکوارٹر کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button