Tikers

دفترِ خارجہ نے پیر کے روز کہا کہ وہ جماعتِ اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی محفوظ رہائی کے لیے کوششیں کر رہا ہے، جنہیں اسرائیل نے گزشتہ ہفتے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے بحری بیڑے کو روکنے کے بعد حراست میں لیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button