Menu
Search for
Home
About Us
Archives
Photo Gallary
Writters’ Pool
Special Editions
Collections
Search for
Sidebar
Lateast News
وزیراعظم شہباز شریف نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’’گھناؤنا فعل‘‘ قرار دیا۔
علیحدگی پسند تنازع شدت اختیار کرنے پر یمن میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی۔
کراچی میں عدالت میں پیشی کے دوران یوٹیوبر رجب بٹ کے ساتھ بدسلوکی کے واقعے کے بعد وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں، اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کیے جانے کے بعد فلسطینیوں کی ممکنہ جبری بے دخلی پر مختلف ممالک نے تشویش کا اظہار کیا۔
خالدہ ضیاء، بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیرِاعظم، طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
Home
/
Tikers
Tikers
admin@pakjamhuriat.org
October 8, 2025
0
0
سینیٹر ایمل ولی نے کہا کہ انہوں نے امریکہ کے ساتھ مبینہ معدنیات کے معاہدے کے بارے میں قیاس آرائیوں پر وزیرِ اعظم شہباز شریف سے معذرت کر لی ہے۔
Read More »
admin@pakjamhuriat.org
October 8, 2025
0
0
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے اورکزئی میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن (IBO) کے دوران لیفٹیننٹ کرنل، میجر سمیت 11 اہلکار شہید ہو گئے۔
Read More »
admin@pakjamhuriat.org
October 7, 2025
0
1
ترجمان کے مطابق ایمل ولی کو سیکیورٹی فراہم ہے، ان کی شکایات سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہیں، حقیقی خدشات نہیں۔
Read More »
admin@pakjamhuriat.org
October 7, 2025
0
1
سابق سینیٹر مشتاق کی محفوظ واپسی اگلے چند دنوں میں متوقع ہے، ترجمان دفترِ خارجہ۔
Read More »
admin@pakjamhuriat.org
October 7, 2025
0
0
وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے متعلق اپنے زیر التوا مسائل کو فوری طور پر حل کریں تاکہ 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ پروگرام (ای ایف ایف) کے دوسرے جائزے کے جاری مذاکرات کامیابی سے مکمل ہوسکیں۔
Read More »
admin@pakjamhuriat.org
October 7, 2025
0
0
وزیرِ اعظم شہباز شریف کو ملائیشین یونیورسٹی کی جانب سے قیادت اور حکمرانی میں اعزازی پی ایچ ڈی کی ڈگری عطا کی گیء۔
Read More »
admin@pakjamhuriat.org
October 7, 2025
0
1
سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف چیلنجز پر سماعت دوبارہ شروع کرنے کو ہے۔
Read More »
admin@pakjamhuriat.org
October 6, 2025
0
0
سعودی حکومت نے مملکت میں موجود تمام اقسام کے ویزا رکھنے والوں کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے دی۔
Read More »
admin@pakjamhuriat.org
October 6, 2025
0
1
وزیرِ اعظم نے پاکستان سے 200 ملین ڈالر مالیت کے حلال گوشت کی درآمد کے ملائیشیائی اعلان کو “خوش آئند قدم” قرار دیا۔
Read More »
admin@pakjamhuriat.org
October 6, 2025
0
0
دفترِ خارجہ نے پیر کے روز کہا کہ وہ جماعتِ اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی محفوظ رہائی کے لیے کوششیں کر رہا ہے، جنہیں اسرائیل نے گزشتہ ہفتے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے بحری بیڑے کو روکنے کے بعد حراست میں لیا تھا۔
Read More »
Previous page
Next page
Back to top button
Close
Search for